دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے یہ دورہ اہم تصور کیا جا رہا ہے،حکومتی ذرائع

شائع شدہ 18 گھنٹے قبل پر اپریل 3 2025، 8:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ،دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق آذری صدر 26 یا 27 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
صدر الہام علیوف کے دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں۔
اس حوالے سے معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائیل جبا روف 8 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے یہ دورہ اہم تصور کیا جا رہا ہے۔

قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے والا آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے، بیرسٹر سیف
- 13 minutes ago

لاہور سے پاکستان سپر لیگ10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا
- 5 hours ago

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کر رہا ہے، رضوان سعید شیخ
- 4 hours ago

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟
- 2 hours ago
پنجاب حکومت نے تھیٹرز میں فحاشی اور غیر اخلاقی ڈراموں کیخلاف شکنجہ کس لیا
- 19 minutes ago

غزہ میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
- 4 hours ago
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
- 5 hours ago

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری ادارکار منوج کمار چل بسے
- 3 hours ago

تجاری جنگ میں تیزی، کینیڈا کا امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- 2 hours ago

پی ایس ایس میں نیا سنگ میل عبور، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ
- 2 hours ago

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 5 hours ago

پاکستان نے امریکی ٹیرف کو ڈبلیو ٹی او کے اصولوں سے متصادم قرار دے دیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات