Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  100 انڈیکس 1131 پوائنٹس اضافے سے 118938 پر بند ہوا ہے ، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 116 ارب روپے بڑھ کر 14491 ارب روپے ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Apr 3rd 2025, 6:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمت میں کمی   ،  اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر

بجلی کے نرخ اور مہنگائی میں کمی  پر  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا ہے۔

100 انڈیکس کاروباری دن میں 1671پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 28 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  100 انڈیکس 1131 پوائنٹس اضافے سے 118938 پر بند ہوا ہے ، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 116 ارب روپے بڑھ کر 14491 ارب روپے ہے۔

دوسری جانب انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 280 روپے 56 پیسے ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 8 پیسے اضافے سے 281.99 روپے ہے۔

Advertisement