گلوکار کے یوٹیوب چینل پر مداحوں کی جانب سے خوب تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں


لاہور: بدوبدی گانے سے مشہور ہونے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے پنجابی اور اردو گانوں کے بعد اپنی موسیقی کا رخ انگلش گانوں کہ طرف موڑ لیا ہے۔
مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل سے نیا گانا ’’یس آئی نو‘‘ (yes i know) جاری کیا ہے ، جو ہمیشہ کی طرح اپنے منفرد انداز، لیئرکس اور کمپوزیشن کی وجہ سے مداحوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کا مرکز بن گیا ہے ۔
گانے میں مزاحیہ گلوکار ساحل سمندر پر رقص کرتے ہوئے گانے کے بول دہرا رہے ہیں، ان کے گانے کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
دوسری جانب گلوکار کے یوٹیوب چینل پر مداحوں کی جانب سے خوب تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں، کچھ لوگ گانے سے لطف اندوز ہورہے ہیں تو کچھ تبصرے کی سیکشن میں کیے گئے مداحوں کی تجزیئے اور تجاویز کو لے کر خود کو انٹرٹین کر رہے ہیں۔

بھارت:متنازع وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

268 ویں کور کمانڈر کانفرنس: ہر قیمت پر بلا تفریق دہشت گردی کو ختم کرنے کا عزم،اعلامیہ جاری
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی پی پر مشاورت کے بغیر بجٹ کیلئے ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
- 6 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیل جنگ،پاکستان کا سلامتی کونسل سے عملی اقدامات کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

افغانستان کے ساتھ مذاکرات خیبرپختونخوا حکومت کا اختیار نہیں بلکہ یہ ریاستی سطح کا معاملہ ہے، شاہد خاقان
- 9 گھنٹے قبل

حملوں میں ہمارے شہری شہید ہو رہے ہیں، دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے،علی امین
- 10 گھنٹے قبل

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان سٹیزن کارڈرکے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع
- 11 گھنٹے قبل

چین کا جوابی وار،امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،2 خارجی دہشتگر د ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

لاہور: بارات والے دن لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل