ایرک مائیر 8 سے 10 اپریل تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

شائع شدہ ایک دن قبل پر اپریل 6 2025، 1:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کے فروغ کیلئے اہم اقدام، امریکی سینئر عہدیدار کی قیادت میں ٹرمپ انتظامیہ کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایرک مائیر 8 سے 10 اپریل تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے، امریکی وفد میں مختلف اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے، ایرک مائیر پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
اس میں مزید کہا گیا کہ ایرک مائرپاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لئے امریکی انٹرایجنسی وفد کی قیادت کریں گے۔
امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ وفد پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں امریکی مفادات پر پاکستانی حکام سے بات چیت کرے گا۔

زیادہ چھٹیاں کرنے پر دکان مالک کے تشدد سے 18 سال کا لڑکا جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
دہشت گردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں،سپریم کورٹ
- 39 منٹ قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان ،مریم نوازنے اصولی منظوری دے دی
- 14 منٹ قبل

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس
- 2 گھنٹے قبل

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار ہونے والے صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور
- 3 گھنٹے قبل

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ پر بھارت سے 7 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع
- ایک گھنٹہ قبل

مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری،ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغانی بے دخل
- 2 گھنٹے قبل

معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، نام بھی بتادیا
- ایک گھنٹہ قبل

کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟کمپنی نے بتاد یا
- 36 منٹ قبل

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں کیسز رپورٹ
- 2 گھنٹے قبل

فیصل آبادمیں پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹااور بھانجا قتل
- ایک گھنٹہ قبل

جیل میں بہترسہولیات کی فراہمی ،بشری بی بی نے عدالت میں درخواست دائر کردی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات