گہرے پانی میں ڈوبنے والے بچوں میں 12اور 14سالہ دو بچے جبکہ 8سالہ بچی شامل ہے،ریسکیو

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 6th 2025, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شکرگڑھ: پنجاب کےضلع نارروال کی تحصیل شکرگڑھ میں دریائے راوی میںنہاتے ہوئے 3 ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی علاقے جلالہ بند کے پاربچے اپنی فیملی کے ہمراہ سیر کے لیے آئے تھے جو کھیلتے ہوئے گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئیں۔
گہرے پانی میں ڈوبنے والے بچوں میں 12اور 14سالہ دو بچے جبکہ 8سالہ بچی شامل ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 27 منٹ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








