وزیراطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جب بھی کوئی اچھا کام ہوتا ہے تو سوشل میڈیا پرمنفی خبریں پھیلائی جاتی ہے


وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ہیں ۔
ملکی معیشت میں ان کا اہم کردار ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اوورسیزپاکستانی کنونشن سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھرمیں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں، پاکستان میں اوورسیز پاکستانی کنونشن ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کنونشن کا مقصد تارکین وطن کی خدمات کو سراہنا ہے، اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ہیں، ان کا ملکی معیشت کی بہتری میں اہم کردارہے، وہ ہرسال اربوں ڈالرکی ترسیلات زربھجواتے ہیں، اوورسیز پاکستانی ہماری شان ہیں۔
وزیراطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جب بھی کوئی اچھا کام ہوتا ہے تو سوشل میڈیا پرمنفی خبریں پھیلائی جاتی ہے، پاکستان ٹیک آف کر رہا ہے، اڑان پاکستان منصوبے کے تحت پاکستان مزید ترقی کرے گا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات نہ ماننے پر وفاقی امداد منجمد
- 3 گھنٹے قبل

پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
- 3 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کے ارسا کو لکھے گئے خط کو مسترد کردیا
- 3 گھنٹے قبل

ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل پر مہربان، 18 کروڑ ڈالر کے فوجی انجن دینے کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 43 منٹ قبل

وزیر اعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ
- 15 گھنٹے قبل

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب نہ دیکھے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے، ٹرمپ
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج کی بین الاقوامی مشق ’’پی اے ٹی ایس 2025‘‘ کا آغاز
- 15 گھنٹے قبل

مستونگ، بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی
- 36 منٹ قبل

کراچی : کورنگی میں بھڑک اٹھنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی
- ایک گھنٹہ قبل