لاہور : پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
فلم کی کاسٹ میں احمد بٹ،عکاشہ گل،آغا ماجد ،رانا اعجاز ،سیلم البیلا ،گوگا پسروری ،ملائیکہ،سنی راج اور دیگر شامل ہیں۔


لاہور:پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں احمد علی بٹ، شاہ بلال، احمدنواز، آغاماجد ،وسیم پنوں ،نوازانجم، ندیم چیمہ، احمد چیمہ، فادی اینڈایمان، اظہررنگیلا، راشدمحمود، گوگاپسروری، سلیم البیلا ،سخاوت ناز،سرفرازخان، امجدحسین، سنی راج، حسن مراد ،جراررضوی ،سعیدرانا،حامدرنگیلا،گلفام ،منیر خان، گوشی خان، خاورخان، ببورانا،فرازشیخ ،وسیم علی، عمران احمد، کامران مجاہد ،نعیم نیازی ،اسلم عزیز، طلعت شاہ،گلوکارناصربیراج،سردار دل باغ سنگھ، اسلم سیماب اور دیگر نے شرکت کی۔
تقریب کی میزبانی کےفرائض دارہ شکوہ نے سرانجام دیئے،فلم کے ڈائریکٹر شاہ بلال اور میوزک ڈائریکٹر رضی آر جے ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں احمد بٹ،عکاشہ گل،آغا ماجد ،رانا اعجاز ،سیلم البیلا ،گوگا پسروری ،ملائیکہ،سنی راج اور دیگر شامل ہیں۔
اس موقع پر برطانوی پروڈیوسر سردار دل باغ سنگھ نے کہا کہ کئی فلمیں پروڈیوس کرچکا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ اچھی نیت کے ساتھ کوئی بھی کام کیاجائے اس کے اچھے نتائج آتے ہیں،جبکہ امجد خان نے کہا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے۔
خیال رہے کہ فلم’’ نواں سیاپا‘‘ عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے،فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
- 9 گھنٹے قبل

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنادیاگیا،آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

عالمی مالیاتی ادارے کاپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیونے صوبہ بھر میں سول ڈیفنس کی تربیت کا آغاز کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی ہیکرزنے آپریشن سالارکے تحت کئی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی
- 8 گھنٹے قبل

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

بھارت نے پہلگام واقعےکے فوری بعد الزام پاکستان پرلگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت تک ملتوی
- 6 گھنٹے قبل

فیک اور من گھڑت خبروں پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کا پول کھول دیا
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی فوج کی ایل او سی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
- 4 گھنٹے قبل