یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے

شائع شدہ 9 months ago پر Apr 18th 2025, 10:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین بلڈنگ میں ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق فلوریڈا یونیورسٹی فائرنگ کے 6 زخمی اسپتال لائے گئے، ایک کی حالت تشویشناک تھی جو دوران علاج دم توڑ گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے سے آگاہ کیا گیا ہے، یونیورسٹی میں فائرنگ ہونا شرمناک اور بھیانک ہے۔

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،اسپیکر نے حتمی منظوری دیدی
- 24 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے
- 18 منٹ قبل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی2کارروائیوں میں 13 خوارج جہنم واصل
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم سےچینی کمیونسٹ پارٹی کےعالمی شعبے کی نائب وزیر کی ملاقات،ون چائنا پالیسی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس ناسور کا ہر قیمت ہر سر کچلیں گے،وزیر اعظم
- 6 منٹ قبل

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پرچیئرمین فنانس کو عہدے سے ہٹا دیا
- 21 گھنٹے قبل

ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ
- ایک دن قبل

الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل کر دی،مگر کیوں؟
- 11 منٹ قبل

بھارت میں کشمیری مسلمان طلبہ کی قابلیت جرم بن گئی،مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا گیا
- ایک دن قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












