اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2021, 12:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کومعاون خصوصی تعینات کر دیا ہے۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ناراض بلوچ رہنماوں سے سیاسی اور قومی ہم آہنگی پر بات کریں گے۔شاہ زین بگٹی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے ہم آہنگی بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل گوادر میں خطاب کے موقع پر ناراض بلوچ رہنماؤں سے بات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو درست قرار دے دیا
- an hour ago

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

بھارت کا بزدلانہ حملہ:ملک بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،چھٹیاں منسوخ
- 20 minutes ago

چین کا بھارت کی جانب سے حملوں پر اظہار افسوس، ترکیہ کا باکستان کے ساتھ تعاون برقرار رکھنے کا اعلان
- 6 hours ago

بھارتی کی جانب سے سائبرحملوں کے پیش نظر اہم ایڈوائزری جاری
- 4 hours ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعداسٹاک ایکسچینچز میں شدید مندی
- 3 hours ago

بھارتی جارحیت، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا
- an hour ago

عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری، 10 دن کی تعطیلات کی منظوری
- 5 hours ago

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظمخالدہ ضیاء طویل علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
- 4 hours ago

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی کو فضائی حدود بحال کردی
- 6 hours ago

بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید
- 2 hours ago

بھارتی جارحیت کا جواب کیسےاورکب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے،آئی ایس پی آر
- 6 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات