Advertisement
پاکستان

کورونا کے پھیلاؤمیں دوبارہ اضافہ ، ایک ہزار 683 کیسز رپورٹ

اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران مزید 24 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1683کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2021, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید24فراد چل بسے ۔ ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد22 ہزار493ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9لاکھ67ہزار633ہوگئی ہے ۔

پنجاب

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ47ہزار 347ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک 10ہزار 798افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد  3 لاکھ43ہزار 303ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 5 ہزار 552افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

خیبرپختون خوا

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 38ہزار855ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 4346افراد چل بسے۔

بلوچستان

بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 27ہزار502کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 315مریض چل بسے ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد83 ہزار259جبکہ اموات کی تعداد781تک جاپہنچی ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اب تک 6 ہزار 639افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ111افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

آزاد کشمیر

آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 20ہزار728ہوچکی ہے جبکہ 590افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں میں 1084 افرادکوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔ ملک بھر میں اب تک 9لاکھ10 ہزار609مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

Advertisement
حج 2025: بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد

حج 2025: بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد

  • 11 گھنٹے قبل
کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا

کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی

بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

  • 3 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم ایران کا  2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم ایران کا  2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پر سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پر سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری

  • 10 گھنٹے قبل
واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
مشہد:وزیر داخلہ محسن نقوی کی حضرت امام رضا ؑکے روزے پر حاضری

مشہد:وزیر داخلہ محسن نقوی کی حضرت امام رضا ؑکے روزے پر حاضری

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
نوشکی: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،وزیر اعظم اورمحسن نقوی کی شدید مذمت

نوشکی: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،وزیر اعظم اورمحسن نقوی کی شدید مذمت

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement