سری نگر: کشمیر کی جدو جہد آزادی کی علامت برہان وانی کے 5 ویں یوم شہادت کے دن کے موقع پر پوری مقبوضہ وادی میں ہڑتال ہے ، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیوں کے خوف کی وجہ سے بھارتی فوج نے پوری وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور اس تحریک کونئی جلا بخشنے والے شہید برہان وانی کا آج پانچواں یوم شہادت ہے ۔ اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتال کی کال حریت قیادت نے دی ، آزادی کے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نکلنے والی ریلیوں کو روکنے کے لیے وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیگا ہے جگہ جگہ قابض فوج کے پہرے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ
دوسری جانب مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔ غاصب فوج نے ضلع گلگام ، ضلع پلوامہ اور ضلع کپواڑہ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی منقطع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل





