کابینہ نے انیس سوستاون کے فوڈ گرینز کنٹرول آرڈر میں ترمیم کی بھی منظوری دی جس کے مطابق فلور ملز کیلئے پچیس فیصد گندم خریداری لازمی قراردی گئی ہے۔

شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 23 2025، 11:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کابینہ نے صوبے کے پندرہ لاکھ کارکنوں اور مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیاگیا ۔
سکیم کے تحت مزدوروں کو ماہانہ بنیادوں پر دس ہزار روپے فراہم کیئے جائیںگے۔
کابینہ نے انیس سوستاون کے فوڈ گرینز کنٹرول آرڈر میں ترمیم کی بھی منظوری دی جس کے مطابق فلور ملز کیلئے پچیس فیصد گندم خریداری لازمی قراردی گئی ہے۔
کابینہ نے پنجاب کے صارفین کے تحفظ ایکٹ دوہزار پانچ میں بھی ترامیم کی منظوری دی جس کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو صارف عدالت کے اختیارات بھی حاصل ہوںگے۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 18 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 20 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 18 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






