ویزوں کی منسوخی کا فیصلہ صرف مخصوص حالات پر لاگو ہوگا ، بھارتی وزارت خارجہ
ویزا پالیسی میں کی جانے والی تبدیلی کا اطلاق بھارت میں طویل مدتی ویزا رکھنے والے پاکستانی ہندو شہریوں پر نہیں ہوگا


بھارت نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالیہ واقعے کے بعد ویزا پالیسی میں کی جانے والی تبدیلی کا اطلاق بھارت میں طویل مدتی ویزا رکھنے والے پاکستانی ہندو شہریوں پر نہیں ہوگا۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام (اننت ناگ) میں پیش آنے والے مبینہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے بعض پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے منسوخ کرنے اور ملک چھوڑنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دینے کا اعلان کیا تھا۔
بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سارک ویزا استثنیٰ اسکیم کے تحت پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے بعض ویزوں کی منسوخی کا فیصلہ صرف مخصوص حالات پر لاگو ہوگا، اور طویل مدتی قیام کے اجازت نامے رکھنے والے پاکستانی ہندو اس سے مستثنیٰ ہیں۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 5 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 5 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 6 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل





