Advertisement
پاکستان

پاکستان نے 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

ابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرنے پر صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس نے پاک فوج کو مبارکباد دی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 3rd 2025, 12:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی:پاکستان نے 450 کلومیٹر تک کی رینج کے حامل ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاکستان نے450کلومیٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
 آئی ایس پی آ  کے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنے والی ابدالی میزائل کا تجربہ جاری تربیتی مشق’’ انڈس‘‘ کا حصہ تھا، میزائل تجربے کا مقصد آپریشنل تیاری اور تکنیکی پہلوؤں کی جانچ تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ابدالی میزائل کی رینج 150 کلومیٹر ہے، ابدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ترجمان پاک فوج نے مزید بتایا کہ جدید نیویگیشن سسٹم اور بہتر چالاکی ابدالی میزائل کی نمایاں خصوصیات ہیں ، کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ نے تربیتی لانچ کا مشاہدہ کیا، اس موقع پر اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن، فوجی کمانڈ اور اسٹریٹیجک سائنسدانوں  نے  شرکت کی ۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نہ صرف اعتماد کا مظہر ہے بلکہ خطے میں اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم قدم بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرنے پر صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس نے پاک فوج کو  مبارکباد دی ۔ 

 

Advertisement
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 4 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 19 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 hours ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 6 hours ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 4 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • a day ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • a day ago
Advertisement