پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیونے صوبہ بھر میں سول ڈیفنس کی تربیت کا آغاز کر دیا
تربیت کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نبرد آزما ہونا ہے،سیکرٹری ایمرجنسی سروس

شائع شدہ a year ago پر May 9th 2025, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: ہنگامی حالات کے پیش نظر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو(1122) صوبہ بھر میں سول ڈیفنس کی تربیت فراہم کر رہی ہے۔
اس حوالے سےسیکرٹری ایمرجنسی سروسزڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے،تربیت کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نبرد آزما ہونا ہے۔
انہوں نے کہا کہ طلبہ اور افراد معاشرہ کو زندگی بچانے اور ہنگامی انخلاء کی تربیت فراہم کی گئی،جس میں ایمرجنسی کے دوران خون روکنا،دل کی دھڑکن کو بحال کرنا، ہڈی ٹوٹنے اور گردن کی چوٹ کی فرسٹ ایڈ شامل ہے۔
سیکرٹری ایمرجنسی کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے میں حقیقت کے قریب مشقوں کا مقصد لوگوں کو ہنگامی حالات میں احساس تحفظ فراہم کرنا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 منٹ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 16 منٹ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




