سیز فائر ہونے پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی قوم اور افواج پاکستان کومبارکباد
نواز شریف نے اپنے بیان میں کہ میں وزیراعظم شہباز شریف ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،ایئرچیف،افواج پاکستان کوشاباش اور مبارکباددیتاہوں۔


سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے پاکستان بھارت کے درمیان سیز فائر ہونے پرافواج پاکستنان، آرمی چیف جنرل سید عااصم منیر سمیت پوری قوم کو مبارکباد کی ہے۔
اللہ نے پاکستان کو سر بلند کردیا، نوازشریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہاہے اللہ رب العزت کاشکراس نے پاکستان کوسربلندکردیا۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہ میں وزیراعظم شہباز شریف ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،ایئرچیف،افواج پاکستان کوشاباش اور مبارکباددیتاہوں۔
نواز شریف نے مزید کہ پاکستان امن پسن دملک ہے لیکن قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان امن کوترجیح دیتاہےلیکن اپنادفاع کرنابھی جانتاہے۔
بھرپور جوابی کارروائی پر بھارت بات چیت کوراضی ہوگیا،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاکہ پاک فوج کی بہادری اورقربانی کوسلام پیش کرتاہوں،پوری قوم کوبھی مبارکباداورسلام پیش کرتاہوں کہ بھارتی جارحیت کامقابلہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ بھارت کوجس طرح جواب دیاہے پاک فوج کوسلام پیش کرتاہوں،ہم نے جوابی آپریشن کیا تو 24گھنٹے سے پہلے بھارت بھی بات چیت کیلئےتیارہوگیا
بلاول نے کہاکہ پاکستان نےواضح کہاتھاجب ہم جواب دینگےتودنیادیکھےگی اوراس کی گونج ہوگی اور یہ گونج ایسی تھی کہ بھارت بات چیت کیلئےتیارہوگیا۔
پاک فوج نے شہریوں کی شہادت کابدلہ لے لیا،وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کہاکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ پاک فوج کے سربراہ نے اپنا قول سچ کر دکھایا کشمیر پر تین جنگیں لڑی ہیں سات اور لڑیں گے ۔
چوہدری انوارالحق نے کہاکہ پاک فوج نے بے گناہ شہریوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا۔

پی ایس ایل کے بقیہ میچز پی سی بی راولپنڈی میں ہونے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
- 2 گھنٹے قبل

اللّہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ،نواز شریف
- 7 گھنٹے قبل

پاک افواج کی انتھک محنت سے جنگ میں فتح ہوئی ،صدرمملکت
- 3 گھنٹے قبل

جنگ بندی معاہدےکے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے 10 سی نے انڈیا پر خوف طاری کردیا
- 4 گھنٹے قبل
سیزفائر کو خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول کرتے ہیں : وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل

چین ، سعودی عرب ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم
- 3 گھنٹے قبل

سیز فائر:پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال
- 8 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
- 6 گھنٹے قبل

آپریشن بُنیان مّرصُوص سےدشمن کو4گنازائدنقصان
- 4 گھنٹے قبل

بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
- 4 گھنٹے قبل