شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف ہوئی، جیل کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا، طبیعت نہ سنبھلنے پر شاہ محمود قریشی کو پی آئی سی منتقل کیا گیا،وکیل

شائع شدہ a year ago پر May 17th 2025, 11:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر جیل سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کے وکیل رانا مدثر کے مطابق فجر کی نماز کے بعد شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف ہوئی، جیل کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا، طبیعت نہ سنبھلنے پر شاہ محمود قریشی کو ریسکیو 1122 کے ذریعے پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا۔
جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی گئی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


