پاکستان اوربھارت کے درمیان پائیدار سیز فائر کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات پر کام کررہے ہیں ، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیرخارجہ نے کہا ہےکہ وہ پاکستان اور بھارت پرزور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدےکی پاسداری کریں۔


برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کرپاک بھارت جنگ بندی کوپائیداربنانےکےلیے کام کررہے ہیں۔
پاکستان اوربھارت کے درمیان پائیدار سیز فائر کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات پر بھی کام کررہے ہیں، برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ مل کرانسداد دہشتگردی پر بھی کام جاری رکھا ہے۔
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پربرطانوی وزیرخارجہ سےسوال کیا گیا جس پر ان کاکہنا تھا کہ فریقین پر زور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی قوانین کی پاسداری کی بات آتی ہےتو فریقین پرمعاہدےکی پاسداری پر زوردیں گے۔
واضح رہے کہ برطانوی وزیرخارجہ نے کہا ہےکہ وہ پاکستان اور بھارت پرزور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدےکی پاسداری کریں۔

ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل
- 12 hours ago

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
- an hour ago

چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار
- 12 hours ago

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی
- an hour ago

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
- 12 hours ago

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
- 14 hours ago

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت
- 14 hours ago

امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
- 8 hours ago

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
- an hour ago

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ ہو گیا
- an hour ago

روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- an hour ago

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا
- a few seconds ago