بھارتی یوٹیوبر نے مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گھناؤنا اور متعصب چہرہ بے نقاب کر دیا
گودی میڈیا کسی جمہوریت کا نمائندہ نہیں بلکہ صرف حکومتی بیانیے کا ترجمان بن چکا ہے، یوٹیوبر

بھارتی میڈیا کی جھوٹ پر مبنی خبروں اور دعوؤں کو مسترد بھارتی عوام بھی کر رہی ہے۔ جیسے جیسے گودی میڈیا کے حقائق سامنے آرہے ہیں ویسے ہی بھارتی عوام کا اپنے میڈیا چینلز پر سے بھرپوسہ اٹھتا جا رہا ہے جو آج بھی اپنا سچ چھپانے کیلئے پاکستان پر طرح طرح کے الزامات عائد کر رہا ہے۔
وہیں حال ہی میں ایک بھارتی یوٹیوبر نے بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کا گھناؤنا اور متعصب چہرہ بے نقاب کر دیا۔
سوشل میڈیا پر متعدد بھارتی یوٹیوبرز نے اپنے ویڈیوز میں انکشاف کیا ہے کہ کس طرح مین اسٹریم میڈیا نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، جھوٹے بیانیے دیئے اور عوام کو گمراہ کیا۔
پاکستان پہلے ہی دنیا کو خبردار کرتا آیا ہے کہ بھارتی میڈیا صرف جھوٹ بیچنے والی فیکٹری ہے، اب خود بھارت کے لوگ بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں۔
یوٹیوبرز کا کہنا ہے کہ یہ میڈیا کسی جمہوریت کا نمائندہ نہیں بلکہ صرف حکومتی بیانیے کا ترجمان بن چکا ہے۔
یوٹیوبر نے مطالبہ کیا کہ عالمی سطح پر ایسے میڈیا ہاؤسز کو ”فیک نیوز فیکٹریز“ کے طور پر دیکھا جائے۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل





