Advertisement
علاقائی

نوشہرہ:زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، والدہ کی حالت نازک

واقعے کے فوراً بعد بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اور ان کی ماں کو فوری طبی امداد کے لیےقریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 گھنٹے قبل پر مئی 19 2025، 12:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوشہرہ:زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، والدہ کی حالت نازک

نوشہرہ:خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں مبینہ طور پر زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ ان کی والدہ کی حالت نازک ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے 3 بہن بھائیوں کی لاشوں اور ان کی والدہ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق افسوس ناک واقعے میں جاں ہونے والے بچوں 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم اور 4 سالہ یومان کو قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل  کیا گیا ہے۔
واقعے کے فوراً بعد بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اور ان کی ماں کو فوری طبی امداد کے لیے قاضی حسین احمد میموریل اسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے واقعے کی تفصیلات جاننے کے ساتھ ساتھ شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement
22 سالہ کولمبین سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ڈیلیوری بوائے نے گولی مار کر ہلاک کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا  اعلان کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل  استعمال نہیں کیا گیا ، پاکستان نے بھارتی دعوے مسترد  کر دیے

ریاست مخالف مواد پھیلانے والے یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ریاست مخالف مواد پھیلانے والے یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں عید الضحیٰ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

ایم کیو ایم نےاپنے  تحفظات وفاقی وزرا کے سامنے پیش کر دیے

ایم کیو ایم نےاپنے تحفظات وفاقی وزرا کے سامنے پیش کر دیے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں بیرونی مالیاتی خلا 28-2027 تک 88 کھرب روپے تک رہے گا ، آئی ایم ایف

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ نے کمائی کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی

پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی

  • 3 گھنٹے قبل
عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
جوڈیشل کمیشن اجلاس :بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری