Advertisement
پاکستان

پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

خیال رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے نے گزشتہ چند ماہ کے دوران 8 انٹرنیشنل روٹس بحال کیے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 19th 2025, 2:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور سے پیرس تک براہ راست فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا ہے،پروازوں کا  آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اےنے لاہور سے پیرس تک براہ راست فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا ہے پہلی پرواز اگلے ماہ 18 جون کو لاہور سے پیرس کے لیے اڑان بھرے گی۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق لاہور سے پیرس کے لیے ہفتہ وار پرواز چلائی جائے گی، اس سے مسافروں کو سفری سہولت کے ساتھ زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اسلام آباد سے ہفتہ وار دو پروازیں پہلے ہی آپریٹ کر رہی ہے۔
پاکستان میں متعین فرانسیسی سفیر نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پیرس کے لیے پروازوں کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا تھا اور فرانسیسی سفارتکاروں نے وطن واپسی کیلیے پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا انتخاب کیا تھا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے نے گزشتہ چند ماہ کے دوران 8 انٹرنیشنل روٹس بحال کیے تھے، جب کہ ساڑھے چار سال بعد رواں برس اسلام آباد ایئرپورٹس سے پیرس کے لیے پروازیں بحال کی گئی تھیں۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 11 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 11 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
Advertisement