طالبہ دل کے عارضے میں مبتلا تھی اور دل کا دورہ پڑنے سے کلاس میں بےہوش ہوگئی جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبرنہ ہو سکی،ترجمان

شائع شدہ a year ago پر May 20th 2025, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بہاولنگر: شدید گرمی کی شدت سے سرکاری اسکول کی طالبہ گرمی کی شدت سے انتقال کرگئی۔
ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ واقعہ ہارون آباد بہاولنگر کے سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں ایک طالبہ گرمی کی شدت کی وجہ سے دم توڑ گئی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ 13 سالہ بچی 8 ویں جماعت کی طالبہ تھی، بچی کی کلاس میں گرمی اور حبس سے طبیعت بگڑی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ بچی دل کے عارضے میں مبتلا تھی اور دل کا دورہ پڑنے سے بچی کلاس میں بےہوش ہوگئی جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا تاہم بدقسمتی سے وہ جانبر نہ ہو سکی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 4 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


