عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 19 ڈالر کمی سے فی اونس 3291 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ a month ago پر May 22nd 2025, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت کم ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 19 ڈالر کمی سے فی اونس 3291 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہوگیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہوگئی تھی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے ملاقات
- 4 hours ago

مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تنویر ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار
- 2 hours ago

39اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد
- an hour ago

چین کا ٹرمپ کے تہران سے شہریوں کو فوری انخلا کے بیان پر سخت ردعمل
- 25 minutes ago

پاکستانی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- an hour ago

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی ہوسٹل میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
- an hour ago

خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 47 افراد شہید
- 25 minutes ago

جسٹس بابر ستار کےاسلام آباد ہائیکورٹ رولز میں تبدیلی پر تحفظات، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 2 hours ago

بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
- an hour ago

رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا شہر لسٹ میں شامل؟
- 37 minutes ago

یو اے ای کا نئے اسلامی سال کے پہلے روز سرکاری تعطیل کا اعلان
- 5 hours ago

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات