پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجارہاہے۔پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے

دوسرے انٹرنیشنل ٹی20 میں پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان نے6 رنز بنا لئے , پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجارہاہے۔پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔
پاکستانی ٹیم میں ا یک تبدیلی کی گئی ہے۔فخرزمان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کوشامل کیاگیاہے۔
کپتان سلمان آغاکاٹاس جیت کرگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ بنگلہ دیش کو بڑاہدف دیں۔میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔فخرزمان آج کے میچ میں دستیاب نہیں۔صاحبزادہ فرحان کو شامل کیاگیاہے۔کسی بھی نمبرپربیٹنگ کر سکتا ہوں۔
بنگلہ دیشی کپتان نے کہا کہ پاکستان میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔آج کا میچ بھی جیتنا ضروری ہے۔
پاکستانی اسکواڈ میں سلمان علی آغا، شاداب خان ، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، عباس آفریدی، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب شامل ہیں۔
بنگلہ دیشی اسکواڈ میں لٹن داس (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمون، مہدی حسن میراز، نجم الحسین شانتو، توحید ہردوئے، شمیم حسین، ذاکر علی، مہدی حسن، رشاد حسین، تنویر اسلام، خالد احمد، حسن محمود، تنویر اسلام، تنظیم حسین ثاقب اور شرف الاسلام شامل ہیں۔

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- ایک گھنٹہ قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 2 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں ،مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،مریم نواز
- 2 منٹ قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 5 گھنٹے قبل
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 2 گھنٹے قبل