Advertisement

بھارتی سکھوں کے خلاف گولڈن ٹیمپل پر کیے گئے آپریشن بلیو اسٹار کو 41 برس مکمل

بھارتی سکھوں کو لگائے گئے1984کے یہ زخم  آج بھی تازہ ہیں اور سکھ برادری حق و انصاف کی آج بھی منتظر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Jun 6th 2025, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی سکھوں کے خلاف گولڈن ٹیمپل پر کیے گئے آپریشن بلیو اسٹار کو 41 برس مکمل

بھارتی سکھوں کے خلاف گولڈن ٹیمپل پر کیے گئے آپریشن بلیو اسٹار کو 41 برس مکمل ہو گئے۔ بھارتی سکھوں کو لگائے گئے1984کے یہ زخم  آج بھی تازہ ہیں اور اسی طرح سکھ برادری حق و انصاف کی آج بھی منتظر ہے۔

بھارتی فوج نے گولڈن ٹیمپل کا تقدس پامال کیا جو آج بھی بھارتی سکھوں کے دلوں میں خنجر کی طرح پیوست ہے۔ آپریشن بلیو اسٹارکو 41 سال مکمل ہو گئے، لیکن سکھوں کےدل اب بھی اداس ہیں۔ بھارت کے اس  ظلم کیخلاف آواز آج بھی گونجتی ہے، جسے سکھ بھولے ہیں نہ کبھی بھولیں گے۔

خالصہ کا وقار پامال ہوا، لیکن ایمان مضبوط تر ہوا،1984ء  کو یاد رکھنا سکھوں کا فرض ہے۔ آپریشن بلیو اسٹار تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔  1984 میں بھارتی سکھوں پر کیے گئے مظالم اور خون کے دھبے مٹائے نہیں جا سکتے۔

آپریشن بلیو اسٹار میں بھارتی فوج نے سانت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کو اکال تخت میں قتل کیا۔ جنرل شبھگ سنگھ، سابق بھارتی فوجی افسرکو گولڈن ٹیمپل میں قتل کیا گیا۔  امریک سنگھ، آل انڈیا سکھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کو بھی فوجی کارروائی میں مار دیا گیا ۔ اسی طرح مہنگا سنگھ ببر، ببر خالصہ کے بانی رکن کو بھی گولڈن ٹیمپل میں مار دیا گیا ۔

بھارتی فوج نے 13 سالہ بے گناہ سربجیت سنگھ دادھر کو بھی مار دیا جو کہ سب سے کم عمر تھا ۔ سکھ تنظیموں کے مطابق آپریشن بلیو اسٹارمیں 5000 سے زائد بے گناہ سکھ یاتریوں کو مار دیا گیا۔

ہر سال جون میں سکھ برادری آپریشن بلیو اسٹار میں مارے جانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

Advertisement
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

  • 2 گھنٹے قبل
علی ظفر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر شینا زبان میں پہلا میوزک ویڈیو "کرے کرے" ریلیز

علی ظفر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر شینا زبان میں پہلا میوزک ویڈیو "کرے کرے" ریلیز

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش  قبول کرے، رانا ثناء اللہ

احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش قبول کرے، رانا ثناء اللہ

  • 2 گھنٹے قبل
صدر مملکت  اور وزیراعظم  سمیت اہم سیاسی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت اہم سیاسی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

  • 6 گھنٹے قبل
عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

  • 8 گھنٹے قبل
مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد

  • 4 گھنٹے قبل
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت کی  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز

حکومت کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement