بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وفاق سے حتمی اعدادوشمار کے بعد تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کریں گے


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔ سندھ کا بجٹ13 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مہنگائی کے باعث عوام پر بوجھ بڑھ گیا ہے، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وفاق سے حتمی اعدادوشمار کے بعد تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کریں گے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی ایک شخص کے جیل میں ہونے پر تحریک نہیں چلائی جاتی، عوامی مسائل بہت ہیں، ایک معاملے پر تحریک چلائیں گے تو وہ ناکام ہوگی، عوامی مسائل پر وہ بات نہیں کرتے۔ پی ٹی آئی والوں کو عدالتوں پرتوجہ دینی چاہیے، وہاں کیسز کو مضبوط کرنا چاہیے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں میں سے10لاکھ گھر مکمل ہوچکے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر صاف پانی، سولر انرجی پرخاص توجہ دے رہے ہیں۔

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 9 گھنٹے قبل

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 8 گھنٹے قبل

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 5 گھنٹے قبل

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 7 گھنٹے قبل

9 مئی کے واقعات کی ہم پہلے ہی مذمت کر چکے ہیں، یہ واقعہ پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، بیرسٹر گوہر
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
- 3 گھنٹے قبل

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 7 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 5 گھنٹے قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

سلیمان و قاسم کی پاکستان آمد، طلال چوہدری نے شہریت سے متعلق وضاحت مانگ لی
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 7 گھنٹے قبل