دوران حج یا حج سے واپسی کے سفر میں عامر قذافی کے انتقال کی خبریں بھی محض افواہیں ہیں۔


سوشل میڈیا پر عامر قذافی کے انتقال سے متعلق زیرگردش خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ ۔ تفصیلات سامنے آگئیں۔
لیبیا سے تعلق رکھنے والے عامر قذافی کے روانگی حج کا ایمان افروز قصہ اب تک زہنوں میں تازہ ہے۔ اس ایمان افروز واقعے کی یادیں تاحال زہنوں میں ترو تازہ ہیں ۔
عامر قذافی کے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں۔۔
— Mohammad Hayat (@mofarooka) June 11, 2025
وہ لیبیائی حاجی ہیں، معمر قذافی سے کوئی تعلق نہیں، گلف نیوز ان کے حج مکمل ہونے کی تصدیق کی ہے ۔۔ افواہوں سے بچیں۔ pic.twitter.com/HHCmrT7bPP
سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ان کے انتقال کی خبریں گردش کررہی ہیں ۔ اس سے قبل یہ بھی خبریں زیرگردش تھیں کہ عامر قذافی معمر قذافی کے قریبی رشتے دار ہیں لیکن عامر قذافی کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں کی حقیقت کچھ اور ہے، ان کا معمر قذافی سے دور تک کوئی تعلق نہیں ہے اور دوران حج یا حج سے واپسی کے سفر میں ان کے انتقال کی خبریں بھی محض افواہیں ہیں۔
سوشل میڈیا پر عامر قذافی کے انتقال سے متعلق زیر گردش خبروں میں حقیقت نہیں ہے۔ اس حوالے سے عامر قذافی کی ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں انہیں ہنستا مسکراتا دیکھا جاسکتاہے ۔
واضح رہے کہ عامر قذافی کے سفر حج کی کہانی کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔تاہم اس سفر سے واپسی پر سوشل میڈیا پر ان کے انتقال خبریں پھیل گئیں ۔ دنیا بھر سے صارفین اس خبر کی حقیقت جاننے کی کوششوں میں لگ گئے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 گھنٹے قبل



