Advertisement
علاقائی

 گجرات:دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم ،خاتون سمیت3 افراد جاں بحق

اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 12th 2025, 9:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 گجرات:دو کاروں کے درمیان  خوفناک تصادم ،خاتون سمیت3 افراد جاں بحق

گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات میںخوفناک کار حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب پیش آیا جہاں دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق مرنے والوں کی شناخت شکیل اور یاسر کے ناموں سے ہوئی جبکہ تصادم کے نتیجے میں 42 سالہ ساجدہ، 34 سالہ گلشن، 4 سالہ ارحم ، 5 سالہ منیب اور 24 سالہ فضیل شدید زخمی ہوگئے۔
اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی