Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

100 انڈیکس میں 2488 پوائنٹس کمی کے بعد ایک لاکھ 21 ہزار 604 پوائنٹس پر آ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جون 13 2025، 10:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس  کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس نے کاروبار کے آغاز پر دو حدیں کھو دیں۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 2488 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 604 پوائنٹس پر آ گیا۔

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی تھی جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ ، 26 ہزار پر پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 24 ہزار 92 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ماہرین کے مطابق سیاسی و معاشی غیر یقینی صورتحال اور بجٹ سے متعلق خدشات مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں جس کے باعث سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی۔

Advertisement
فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی

  • 2 منٹ قبل
وفاقی کابینہ  کا بڑا فیصلہ:  ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر

  • 3 گھنٹے قبل
نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا

  • ایک گھنٹہ قبل
قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود  بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement