Advertisement

اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا

اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی حکومت کی عمارتوں پر  حملے کبے ہیں، جن میں ایرانی وزارتِ انصاف، وزارتِ انٹیلی جنس کی عمارتیں بھی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 15th 2025, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا

 اسرائیلی فوج کی جانب  سےایرانی پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر تباہ  کرنےکادعویٰ کیا گیا ہے۔

اسرائیل نے ایرانی شہر مشہد پر حملہ کر دیا اور ساتھ ہی ایران کے ری فیولنگ جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امام علی رضا کے روضے کے پیچھے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے نظر آئے ہیں، تہران، اصفہان، تبریز اور شیراز پر حملوں میں شہداء کی تعداد 128 ہو گئی ہے جبکہ 900 سے زائد زخمی ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں سلسلہ وار دھماکے ہوئے ہیں، جن میں سے کم از کم 5 کار بم پھٹے ہیں، ان دھماکوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔

اسرائیلی حملوں میں تہران میں پانی کی مرکزی پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا، 3 روز میں شہید ہونے والے ایرانی جوہری سائنسدانوں کی تعداد 14 ہو گئی۔

تہران میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں سے بھاری نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتیں گر گئی ہیں، پانی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی حکومت کی عمارتوں پر  حملے کبے ہیں، جن میں ایرانی وزارتِ انصاف، وزارتِ انٹیلی جنس کی عمارتیں بھی شامل ہیں۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 39 منٹ قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک گھنٹہ قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
Advertisement