اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کردیئے


اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کردیئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمنہ ای کی جانب سے انقلابی جنگ کے اختیارات انقلابی گارڈز کی شوری کو منتقل کرنے سے انقلابی گارڈز کو جنگ سے متعلق امور پر مکمل اختیار مل گیا ہے۔
ایران نے اسرائیل پر نیا حملہ شروع کر دیا ہے، ایرانی فورسز کی جانب سے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغےگئے ہیں۔ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع ہوئی ہے جس میں اسرائیل کے اندر اہم اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ "ہم جو ضروری ہوگا، وہ کریں گے"، جبکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔
آیت اللہ کی حکومت ہی مسئلے کی جڑ ہے اور ایران کا جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی کوششیں خطے کے لیے خطرہ ہیں۔
دوسری جانب ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈرکو براہِ راست دھمکی آمیز پیغام دیتے ہوئے کہا ہکے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کہاں چھپے ہیں وہ ایک آسان ہدف ہیں،مگرقتل کا ارادہ نہیں۔ ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دینے چاہیں۔ اب ہمیں ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 12 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 8 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 12 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 10 گھنٹے قبل