تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے عمر خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ہر پروجیکٹ میی نمایاں کارکردگی دیکھانے والوں کو ہمیشہ سراہا ہے

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں عمر خان نامور اداکار احسن خان اداکارہ حیرا مانی اداکار برکت اور عظمی نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر نامور ٹک ٹاکر بھی موجود تھے۔
تقریب میں ملائیشیا کے مقامی فنکاروں نے اپنی ثقافتی رقص اور میوزیکل پرفارمنس سے حاضرین سے خوب داد سمیٹی جبکہ مزاحیہ اداکار برکت اور عظمی نے اپنے مزاحیہ چٹخولوں سے خوب محظوظ کیا۔
تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے عمر خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ہر پروجیکٹ میی نمایاں کارکردگی دیکھانے والوں کو ہمیشہ سراہا ہے ان کی محنت کی وجہ سے کمیونٹی کے لوگ ملائیشیا ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں آئندہ بھی اپنی کمیونٹی میی شامل ان افراد کو دیگر ممالک میں بھی اپنی تقریبات میں لیکر جایا کریی گے ۔
عمر خان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں کرپٹو کرنسی کا دنیا بھر میی راج ہوگا اس حوالے سے لوگوں کو چاہئے اس کرپٹو کی آگاہی افادیت کو سمجھے اور اس کو سیکھ کر اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کی کوشش کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میی کرکٹ کو سپانسر کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ لوگوں کرپٹو کے حوالے سے اویرنس حاصل ہو ہم نے ایکسچینج اون کے نام سے اپنا پروجیکٹ متعارف کروایا جس کو خاصی مقبولیت حاصل ہورہی ہمارے اس پروجیکٹ نامور اداکارہ مہوش حیات احسن خان حرا مانی آشنا شاہ۔عروا حسین مومل شیخ وہاج علی اور حریم فاروق نے بھی پی ایس ایل میچ کے دوران کولیبرشن کی ہے ہم آئندہ بھی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے وابستہ انفلونسرز کو اپنے پروجیکٹس کا حصہ بناتے رہیں گے ۔

کچے کے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کا بڑا نتیجہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئی
- 6 گھنٹے قبل

کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں کی کرپٹو کرنسی چھیننے کا مبینہ واقعہ، عدالت کا انکوائری کا حکم
- 36 منٹ قبل

ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق
- 33 منٹ قبل

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی پہلی اننگز 404 رنزپر مکمل، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، ایک خارجی ہلاک ،دیگر زخمی حالت میں فرار
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

دالبندین میں فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

نئی دہلی: گلوکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر داخلہ کا خیبر پختونخو ا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے نیچے آ گیا
- 8 گھنٹے قبل