قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہواجس میں پاور ڈویژن حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی


سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی جانب سے بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنےکی تجویز مسترد کردی گئی ۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہواجس میں پاور ڈویژن حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔
پاور ڈویژن حکام نے بتایا کہ اس وقت بجلی بلوں پر3 روپے23 پیسے فی یونٹ ڈیٹ سروس چارج لگا ہوا ہے، آئی ایم ایف کی شرط ہےکہ اس حد کو ختم کیا جائے،اگر پاور سیکٹر کومالی ضروریات ہوں تو اس سرچارج کو بڑھایا جاسکے۔
اس موقع پرسینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومت صارفین پر بوجھ بڑھا رہی ہے،اس تجویز کی منظوری نہیں دے سکتے، ابھی بینکوں سے 1200 ارب روپے کا قرض لیا گیا، حکومت اس قرض کی فنانسنگ کہاں سے کررہی ہے؟
سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا کہ پاور حکام اس وقت صارفین سے 3 روپے 23 پیسےوصول ہورہےہیں لیکن سرچارج حد ختم ہونے کے بعد یہ دگنا ہوجائے گا۔
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 20 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 20 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل






.jpg&w=3840&q=75)