شندور پولو فیسٹیول ،دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں آج سے رنگا رنگ تقریب کا آغاز ہو رہا ہے
ثقافتی رنگوں سے بھرپور اس میلے میں چترالی، بلتی اور کیلاش رقص پیش کیے جائیں گے


دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں آج سے شندور میلے کا شاندار آغاز ہو رہا ہے۔ میلے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ پولو کھلاڑی اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین شندور پہنچ چکے ہیں۔
میلے کے دوران روایتی چترال اور گلگت کی پولو ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے ہوں گے، جو میلے کا مرکزی حصہ تصور کیے جاتے ہیں۔ شندور کی فضاؤں میں پیراگلائیڈنگ اور پیراشوٹ کے شاندار مظاہرے بھی شائقین کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔
ثقافتی رنگوں سے بھرپور اس میلے میں چترالی، بلتی اور کیلاش رقص پیش کیے جائیں گے جو علاقائی ورثے کی خوبصورت جھلک پیش کریں گے۔ شائقین کی بڑی تعداد ان رقصوں سے خوب محظوظ ہوگی۔
شندور میلہ نہ صرف ایک اسپورٹس ایونٹ ہے بلکہ یہ پاکستان کے شمالی علاقوں کی ثقافت، حسن اور مہمان نوازی کا جشن بھی ہے، جہاں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی سیاح بھی شریک ہوتے ہیں۔

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- 13 گھنٹے قبل

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 13 گھنٹے قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 13 گھنٹے قبل

جون 2025 کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم کے نام
- 10 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلات سامنے آ گئیں
- 7 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 12 گھنٹے قبل

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو بعد 22 رنز سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، سربراہ جے یو آئی
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں ،مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،مریم نواز
- 11 گھنٹے قبل