ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدرکا مزید کہنا تھا کہ انہیں یقین ہےکہ بڑے خطرات سے بچنے اور جنگ سے نکلنےکے لیے راستا موجود ہے

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جون 21 2025، 6:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور یورپ اور ایران کے درمیان بات چیت میں تیزی پر زور دیا۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق ایرانی صدر نےگفتگو میں فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی کہ اس کا جوہری پروگرام پُرامن تھا۔
فرانسیسی صدر نےگفتگو میں زور دیا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا۔
میکرون نےکہا کہ ایرانی صدر یورپ اور ایران کے درمیان بات چیت میں تیزی لائیں۔
فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدرکا مزید کہنا تھا کہ انہیں یقین ہےکہ بڑے خطرات سے بچنے اور جنگ سے نکلنےکے لیے راستا موجود ہے۔

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی
- 5 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان بر قرار، نئی حد عبور کرنے کے قریب
- 2 hours ago

پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، امریکا
- 4 hours ago
سندھ حکومت کاسروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان
- 4 hours ago

عدالتی احکامات کے باوجود اعظم سواتی کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا
- an hour ago

معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر گئے
- 5 hours ago

غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے تازہ حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید
- 5 hours ago

ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ صورتحال بہتر ہو جائے گی، وزیر خزانہ
- an hour ago

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا کیس سننے سے انکار
- 2 hours ago
بھارت کی جانب سےدریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ
- 4 hours ago

آئی سی سی نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
- 3 minutes ago

بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات