جاں بحق اور زخمی افراد تحصیل برمل سے وانا آرہے تھے کہ فائرنگ کی زد میں آئے،ڈپٹی کمشنر

شائع شدہ a year ago پر Jun 24th 2025, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی وزیرستان:صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی زد میں عام شہری بھی آگئے۔
ڈپٹی کمشنر ناصرخان کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈی کول میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
انہوں نےمزید بتایا کہ فائرنگ کی زد میں آنے سے مزید 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو بہتر طبی امدا د دی جا رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ناصرخان کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد تحصیل برمل سے وانا آرہے تھے کہ فائرنگ کی زد میں آئے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





