Advertisement

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں گرفتار ملزم عمر حیات عرف "کاکا" نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کر لیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 24th 2025, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں گرفتار ملزم عمر حیات عرف "کاکا" نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا کہ اس نے ثناء یوسف کو ملاقات کے لیے بلایا، لیکن وہ نہیں ملی، جس پر وہ شدید مشتعل ہو گیا۔ ملزم نے دعویٰ کیا کہ وہ ثناء یوسف کی سالگرہ پر تحفہ لے کر آیا تھا، مگر انہوں نے وہ تحفہ لینے سے انکار کر دیا اور اسے واپس جانے کو کہا۔

ملزم عمر حیات نے مزید کہا کہ 2 جون کو ثناء یوسف نے دوبارہ ملاقات کا کہا، لیکن وہ اس دن بھی نہیں ملی، جس پر وہ سخت غصے میں آگیا اور ثناء یوسف کو ان کے گھر جا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ 2 جون کو اسلام آباد میں پیش آیا تھا، جب ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو ان کے گھر پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ واردات کے بعد ملزم فیصل آباد فرار ہو گیا تھا، جہاں سے سیکیورٹی اداروں نے اسے گرفتار کر لیا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
Advertisement