نیا کیس شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوا جہاں 19 ماہ کے بچے میں وائلڈ پولیو وائرس (WPV1) کی تصدیق ہوئی ہے


پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال 2025 میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی ) کے مطابق نیا کیس خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوا جہاں 19 ماہ کے بچے میں وائلڈ پولیو وائرس (WPV1) کی تصدیق ہوئی ہے۔
این ای او سی کے مطابق 2025 میں اب تک خیبرپختونخوا سے 8، سندھ سے 4، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔
پولیو کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر شمالی وزیرستان کی 11 یونین کونسلز میں جلد ایک خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
این ای او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ اس مہلک بیماری سے تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago





