انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم 2 اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 4th 2025, 1:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیلیفورنیا: نامور ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مائیکل میڈسن کیلیفورنیا میں اپنے گھر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔
اداکار مائیکل میڈسن کا کیرئیر 4 دہائیوں پر محیط ہے جن کی موت ان کے گھر پر جمعرات کی صبح ہوئی۔
میڈسن ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک تھے، انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم 2 اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- a day ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- a day ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- a day ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- a day ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 7 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



