رجسٹریشن کے بغیر فنڈز جمع کرنے یا سرگرمیاں جاری رکھنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا ہے۔


کوئٹہ : بلوچستان چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی نے صوبے بھر میں محکمہ سماجی بہبود میں رجسٹرڈ تمام 1500 فلاحی تنظیموں، مدارس، مساجد، فاؤنڈیشنز، یونینز اور کمیونٹی آرگنائزیشنز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل سلیم کھوسہ کے مطابق اب ان تمام اداروں کو 31 جولائی 2025 تک دوبارہ چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی میں رجسٹریشن کروانا ہو گا، بصورتِ دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ رجسٹریشن کے بغیر فنڈز جمع کرنے یا سرگرمیاں جاری رکھنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا ہے۔
خلاف ورزی پر متعلقہ افراد کو ایک سال قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
یہ اقدام ممکنہ طور پر فلاحی شعبے میں شفافیت، فنڈز کی نگرانی اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں اُٹھایا گیا ہے۔

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 7 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 5 hours ago

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 8 hours ago

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 9 hours ago

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 5 hours ago

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 8 hours ago

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 5 hours ago

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 9 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 6 hours ago

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 6 hours ago

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 10 hours ago

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 10 hours ago