Advertisement
تفریح

معروف اور مہنگے ترین بھارتی میزبان کپل شرماایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

کپل شرما نے اپنے کامیڈی شو کا آغاز 2013میں " کامیڈی نائٹس ود کپل " سے کیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 2:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف اور مہنگے ترین بھارتی میزبان کپل شرماایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ویب ڈیسک: مشہور بھارتی میزبان کپل شرما  ایک بار پھر سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں، جس کی وجہ ان کے شو " دی گریٹ انڈین کپل شرما " کے تیسرے سیزن میں کپل کی جانب سے لیا جانے والا معاوضہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق میزبان کپل شرما فی قسط 5 کروڑ معاوضہ وصول کرتے ہیں مگر اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے سیزن سے تیسرے سیزن تک ان کا معاوضہ وہی ہے۔

انہوں نے  پہلے سیزن کی 13اقساط کا معاوضہ 65 کروڑ بھارتی روپے لیا تھا ، جبکہ دوسرے اور تیسرے سیزن میں معاوضے میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔

اندازے کے مطابق ان کی ان تینوں سیزن کی  کل کمائی 195کروڑ ہو گی۔

دی گریٹ انڈین کپل شو کے تیسرے سیزن کا آغاز گزشتہ ماہ 21 جون سے کیا گیا تھا جس میں سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ کے ساتھ بالی وڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ بھی شو کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ کپل  شرما نے اپنے کامیڈی شو کا آغاز 2013 میں " کامیڈی نائٹس ود کپل " سے کیا تھا  جس کے بعد2016 سے 2023 تک ان کا شو  دی کپل شرما شو عوام کی توجہ کا مرکز رہا ہے ، جس کے تیسرے سیزن کا آغاز گزشتہ ماہ کیا گیا ہے۔

اس شو میں متعدد بالی ووڈ سٹارز آتے ہیں جن کی آمد کا مقصد ان کی فلموں کی پروموشن بھی ہوتا ہے ، شائقین کی تفریح کے لیے مزاحیہ گفتگو اور کچھ کھیل بھی شو کا حصہ ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 8 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 9 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 10 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 6 hours ago
Advertisement