یون سوک نے اپنے دور صدارت میں سیاسی بحران کے دوران فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کے لیے اُکسایا

شائع شدہ a year ago پر Jul 10th 2025, 10:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی کوریا کی ایک مقامی عدالت نے سابق صدر یون سوک یول کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق ان پرملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کی مبینہ کوشش کا سنگین الزام عائد ہے، یون سوک نے اپنے دور صدارت میں سیاسی بحران کے دوران فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کے لیے اُکسایا۔
عدالت نے شواہد کی روشنی میں گرفتاری کا فیصلہ سنایا تاکہ شفاف تحقیقات ممکن ہوسکیں، سابق صدران الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اوراُن کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔
یون سوک یول 2022 میں جنوبی کوریا کے صدررہے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ گرفتاری ملکی سیاست پرگہرے اثرات مرتب کرسکتی ہے، حکومتی ترجمان نےعدالتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





