Advertisement

شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے والا روسی ڈون گرفتار

فیصل آباد : شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے والا روسی ڈون نامی نوجوان قانون کے شکنجے میں آگیا۔ روسی ڈون نے اسلحے کے زور پر طالب علم کو مرغا بنا کر ویڈیوسوشل میڈیاپر اپ لوڈ کی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 13th 2021, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق فیصل آبادکے علاقے اسلام نگر میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے والا روسی ڈون نامی نوجوان قانون کی گرفت میں آگیا ،  رانا علی عرف روسی ڈون کو گرفتار کر کے  تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق روسی ڈون نے طالب علم کو اسلحہ کے زور پر مرغا بننے کو کہا سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے خوف ہراس پھیلایا۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب