مظفر آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع 21 جولائی کو صرف ایک عام تعطیل ہوگی ، اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیاگیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے موقع ہونے والی دیگر تمام تعطیلات منسوخ کردی گئی ہیں ۔ اس ضمن میں آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باقاعدہ نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
عید الاضحیٰ کے موقع پر صرف ایک تعطیل دینے کی بینادی وجہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات ہیں ،آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لیے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 45 نشستوں پر 708 امیدواراں مد مدمقابل ہیں ۔
حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
آزاد کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں میں 587 امیدواران کے درمیان مقابلہ ہوگا جنمیں سے پہلی بار سب سے زیادہ 261 آزاد امیدواران انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔
پیپلز پارٹی کے بانی رہنما انتقال کرگئے
اس طرح مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستوں پر 121 امیدوران کے درمیان مقابلہ ہوگا ، ان 12 نشستوں پر 56 آزاد امیدوران الیکشن میں حصہ لیں گے ۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار میدان میں ہیں جب کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے 11 /11 اور مسلم کانفرنس کے 10 امیدوار میدان میں ہیں ۔
علی امین گنڈا پور پرنوجوان نے جوتا اچھال دیا
آزاد کشمیر کے انتخابات میں کل سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں ۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 10 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 8 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 10 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 11 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 10 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 9 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 9 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 11 hours ago