زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ایک لاکھ 80 ہزارکی آبادی والا شہر پیٹروپاولوسک تھا،میڈیا رپورٹ


ماسکو: روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے بعد امریکی جیالوجیکل سروے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر تین زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں دہشت کی لہر دوڑ گئی۔
ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی، لیکن اس کے بعد 7.4 شدت کا زلزلہ پر آیا، جس کے بعد وارننگ جاری کر دی گئی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ایک لاکھ 80 ہزارکی آبادی والا شہر پیٹروپاولوسک تھا۔
جبکہ یو ایس جی ایس کے مطابق ابتدائی زلزلوں کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی آئے، جن میں ایک اور 6.7 شدت کا زلزلہ بھی شامل تھا۔

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 7 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 4 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 5 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 7 گھنٹے قبل