جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے مقدمے کی کارروائی پر تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ سینیٹر شبلی فراز بلانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے


کینٹ کچہری لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے کے کیس میں عمران خان کو سمن جاری کر دیے
کینٹ کچہری لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے مقدمے کی کارروائی پر تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ سینیٹر شبلی فراز بلانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔
عدالت نے ان کی عدم پیشی پر مقدمے میں نامزد بانی پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کے سمن جیل روبکار کے ذریعے بھیج دیے۔
کیس کی مزید سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔
یاد رہے کہ دو سال قبل تھانہ ریس کورس پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

پاک افغان کشیدگی کو عوام کے درمیان جنگ قرار نہیں دیا جانا چاہیے، پاکستان کا درعمل
- ایک گھنٹہ قبل

فلسطینی مٹھائیاں کھا رہے، ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- 13 گھنٹے قبل

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 15 گھنٹے قبل

مذہبی جماعت کا احتجاج،وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند، سکیورٹی کے سخت انتظات
- ایک گھنٹہ قبل

پاک ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز،شاہینوں کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- 13 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا افغانستان کو منہ توڑ جواب،آپریشن میں درانی کیمپ 2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک
- 3 منٹ قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج کا افغان جارحیت کا بھرپور جواب ، افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
- 43 منٹ قبل

پاکستان اور افغانستان تحمل سے کام لیتے ہوئے سفارتکاری سے مسائل حل کریں، عرب ممالک
- ایک گھنٹہ قبل