اس سوراخ میں عموماً کی چین یا رسی ڈالی جاتی ہے، جس سے ناخن کٹر کو کھونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں

شائع شدہ 3 months ago پر Jul 25th 2025, 12:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ناخن کٹر ہر گھر میں ایک ضروری ٹول کے طور پر موجود ہوتا ہے، جس کی مدد سے ہم ناخن کاٹ کر صفائی اور ستھرائی کو یقینی بناتے ہیں۔
لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ناخن کٹر کے نیچے کی جانب ایک سوراخ ہوتا ہے؟ اکثر لوگوں کو اس سوراخ کا مقصد معلوم نہیں ہوتا۔
اگرچہ اس سوراخ کا استعمال ناخن کاٹنے کے لیے نہیں کیا جاتا، لیکن یہ دیگر کاموں میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک اہم استعمال یہ ہے۔
اس سوراخ میں عموماً کی چین یا رسی ڈالی جاتی ہے، جس سے ناخن کٹر کو کھونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔

گوگل کی پنجاب میں ’’ کروم بُک‘‘کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش
- ایک گھنٹہ قبل

ترکیہ میں غزہ کے معاملے پر اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی شرکت
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
- ایک گھنٹہ قبل

افغانستان :ہندوکش پہاڑی سلسلے میں 6.3 شدت کا خوفناک زلزلہ،20 سے زائد افراد ہلاک ، 320سے زائد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ کے حتمی نتائج کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

بھارت کی آلودہ ہواؤں سے پنجاب مسلسل متاثر، لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین پیپلز پارٹی سے 27ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست
- 3 گھنٹے قبل

کراچی کے علاقے منگھوپیرسے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائیوں کے لیے امریکا سے اجازت نہیں لیتا، صرف آگاہ کرتا ہے، نیتن یاہو
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور روس خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں،ٹرمپ کا الزام
- 6 منٹ قبل

ڈی پی او شمالی وزیرستان کے سکواڈ پر نامعلوم افراد کے حملہ، 5 پولیس اہلکار زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












.webp&w=3840&q=75)