Advertisement
پاکستان

ہراسانی کیس میں سی ای او کے الیکٹرک پر عائد جرمانہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع

صوبائی محتسب نے مونس علوی کو ہراسانی کے الزامات ثابت ہونے پر ان کے عہدے سے برطرف کرنے اور 25 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 7th 2025, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہراسانی کیس میں سی ای او کے الیکٹرک  پر عائد جرمانہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع

سی ای او کے الیکٹرک، مونس علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں صوبائی محتسب کی جانب سے عائد 25 لاکھ روپے کا جرمانہ سندھ ہائیکورٹ کے ناظر کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں مونس علوی کی جانب سے صوبائی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ جرمانے کی رقم مکمل طور پر ادا کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو ہراسانی کے الزامات ثابت ہونے پر ان کے عہدے سے برطرف کرنے اور 25 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

بعد ازاں سندھ ہائیکورٹ نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کو معطل کر دیا تھا، تاہم ان پر عائد کردہ جرمانے کو برقرار رکھا گیا تھا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع