Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں بھی 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی، جس کے بعد وہ 5 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 7th 2025, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، یکم اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

اسی مدت میں سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، اور یہ 14 ارب 23 کروڑ 19 لاکھ ڈالر ہو گئے—جو اس سے قبل 14 ارب 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر میں بھی 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی، جس کے بعد وہ 5 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع