Advertisement

آرمینیا-آذربائیجان تنازع حل کرانے میں بہت لوگ ناکام رہے، بالآخر ہم کامیاب ہوئے: ٹرمپ

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے کے بارے میں ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک 35 سال سے زیادہ عرصے سے لڑ رہے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 9th 2025, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمینیا-آذربائیجان تنازع حل کرانے میں بہت لوگ ناکام رہے، بالآخر ہم کامیاب ہوئے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ آرمینیا اور آذربائیجان کے تنازع کو حل کرنے کی کوششیں کر چکے ہیں، لیکن وہ ناکام رہے، اور بالاخر ہم نے ان کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اپنے بیان میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ پیر کو واشنگٹن میں ہونے والے پُرتشدد جرائم کو روکنے کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ واشنگٹن اب دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، لیکن وہ بہت جلد اس شہر کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے کے بارے میں ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک 35 سال سے زیادہ عرصے سے لڑ رہے تھے، اور بہت سے لوگوں نے اس تنازع کو حل کرنے کی کوشش کی، مگر وہ ناکام رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ہم کامیاب ہوئے، اور بطور صدر، میری سب سے بڑی خواہش دنیا میں امن اور استحکام لانا ہے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 منٹ قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement